بیگم کلثوم نواز کی میت کب لاہور پہنچے گی جبکہ حسن اور حسین نواز آئیں گے یا نہیں؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

0
724

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کی پاکستان آمد سے متعلق حتمی فیصلہ کل ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی رات 10 بج کر 15 منٹ پر اڑان بھرے گی اور جمعہ کی صبح 5 بج کر 55 منٹ پر لینڈ کرے گی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اسما نواز میت لے کر لاہور پہنچیں گے جبکہ حسن اور حسین نواز کی پاکستان آمد سے متعلق حتمی فیصلہ کل ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here