”بے چارے چیف آف آرمی سٹاف کو اس وزیر کا گند صاف کرنا پڑ رہا ہے“ معروف صحافی نے یہ بات کیوں کہہ دی؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

0
749

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے زور دیا کہ پاک، چین اقتصادی راہداری پاکستان کا اقتصادی مستقبل ہے اور اس کے تحفظ پر کبھی بھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here