سعودی اداکارہ نے ٹی وی شو میں انتہائی شرمناک سین عکس بند کروادیا، دیکھ کر اس کے باپ نے سرعام اعلان کردیا کہ۔۔۔

0
724

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ میں کام کرنے والی ایک سعودی اداکارہ نے ٹی وی سیریز کے لیے ایسا انتہائی شرمناک سین عکس بند کروا دیا کہ اس کے باپ کو سرعام اپنی شرمندگی کا اظہار کرنا پڑ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 28سالہ دینا شہابی نامی اداکارہ نے یہ حیاسوز سین ٹی وی سیریز ’جیک ریان‘ کے لیے عکس بند کروایا، جس میں وہ ساتھی اداکار علی سلیمان کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر رہی ہوتی ہے۔ سین میں دینا شہابی کو برہنہ حالت میں دکھایا گیا ہے۔سیریز میں دینا اور علی سلیمان میاں بیوی کے کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ سین سیریز کی 31اگست کو نشرہونے والی قسط میں آن ایئر ہوا جو دینا کے باپ علی شہابی نے بھی دیکھ لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here