چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد کے نواحی گائوں 163 اے نائن ایل میں افسوسناک واقعہ

0
792

حقیقی بھتیجے نے اپنے چچا اور چچی کو رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ڈاکٹر نذیر احمد اپنے بیوی بچوں کے ساتھ گھر پر سویا ہوا تھا۔
ملزم جعفر کو اپنے چچا ڈاکٹر نذیر احمد اور چچی روابینہ بی بی پر شک تھا کہ انہوں نے اس پر تعویز جادو ٹونا کیا ہوا ہے
ملزم جعفر گذشتہ رات گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا۔
مقتولین کی بیٹی شکیلہ نذیر نے بتایا کہ ملزم جعفر نے پہلے میری والد ہ پر فائڑنگ کی اور بعد میں میرے والد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
ملزم جعفر واردات کے بعد موقع سے اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگیا ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ نعش قبضہ میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔
پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here