بورے والا علاقہ تھانہ صدر چکنمر 269ای بی لڑائ جھگڑے پر فائرنگ ایک عورت شدد زخمی

0
756

تفصیل کے مطابق
محمد احمد قوم جموں 104ای بی مطیع الحق ولد محمد عباس 2 نامعلوم افراد کیری ڈبہ پر آۓ اور آتے ہی فائرنگ کر دی فائرنگ کی زد میں آکر نسرین اختر زوجہ محمد سرورسکنہ 269ای بی زخمی ہو گئ اور اس کی بیٹی نسیم اختر زوجہ غلام رسول سر میں چوٹ لگنے سے معمولی زخمی ہوئ

وجہ عناد یہ ہے
مطیع الحق اور محمد احمد کی بہین کو گھر سے بھگا کر نسرین اختر زوجہ محمد سرور کے بیٹے نے کورٹ میں شادی کر لی تھی
جس کی رنجش پر یہ وقوعہ ہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here