”فوراً پاکستان آﺅ اور ہمیں جواب دو کہ۔۔۔“ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یہ حکم کس کیلئے جاری کیا؟ جان کر ہی آپ داد دینے لگ جائیں گے

0
751

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا ہے اور انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب دہی کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق برطانیہ میں پیش آنے والے ایک واقعے پر لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب دہی کے لیے کہا گیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر بھی اس بابت اعلان کیا اور لکھا کہ ”برطانیہ میں ہمارے ہائی کمشنرز کی حرکات پر میری حوصلہ شکنی ہوئی ہے اور میں نے انہیں فوراً پاکستان واپس آ کر لندن میں منعقدہ آئی پی پی اے ایوارڈز تقریب میں اپنے روئیے کی وضاحت کرنے کی ہدایت کی ہے۔“

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here