پاکستان بورے والا لڈن روڈ اڈا ساتواں میل کے قریب ہنڈا مو ٹر سائیکلوں سے بھر ا ٹر ک الٹ گیا By Hassan Ali - September 14, 2018 0 979 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بورے والا لڈن روڈ اڈا ساتواں میل کے قریب ہنڈا مو ٹر سائیکلوں سے بھر ا ٹر ک الٹ گیا بہت بھاری نقصان مو ٹر سایکل زمین بوس پڑے ھیں کوئی جا نی نقصان نہیں ھوا ڈرائیو ر اور آس کے دو ساتھی زخمی ھوئے ھیں Related