چیچہ وطنی تھانہ سٹی کے علاقے محلہ احمد نگر میں بھائی نے گھریلو ناچاکی پر سوئے ہوئے 6 افراد کے تیز دھار آلے سے گلے کاٹ دیئے

0
702

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کے علاقے محلہ احمد نگر میں بھائی نے گھریلو ناچاکی پر سوئے ہوئے 6 افراد کے تیز دھار آلے سے گلے کاٹ دیئے

چیچہ وطنی ایک بھائی اور بہن موقع پر جان بحق 4 افراد کو تشویش ناک حالت ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا ،زخمیوں میں والد۔ والدہ اور دو بھائی بھی شامل ہیں

چیچہ وطنی پولیس نے ملزم وسیم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا پولیس زرائع

چیچہ وطنی قتل ہونے والے نوجوان کا نام عبد الرحمن جبکہ زخمیوں میں والد صفدر بھٹی عظیم ، فیضان، اور والدہ شامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here