یہ ڈرون شہری کے سامنے ٹیبل پر کیا چیز گرا رہا ہے? ایسی خبر آ گئی کہ ہر کوئی عش عش کر اٹھا، نئی تاریخ رقم ہو گئی

0
712

کراچی (ویب ڈیسک) پیزا بنانے والی ایک کمپنی نے پاکستان میں ڈرونز کے ذریعے پیزا ڈیلیوری شروع کردی۔ پچھلے کئی ہفتوں سے اپنے سوشل میڈیا پیج پر یہ کمپنی پیزا ڈیلیوری کا نیا طریقہ پیش کرتا رہا اور ساتھ ہی اس کمپنی نے ایک چھوٹا سا مقابلہ رکھا جسے جیتنے والا شخص وہ پہلا شخص تھا جسے ڈرونز کے ذریعے پیزا بھیجا گیا۔ کمپنی کے مطابق مقابلے کے فاتح شخص کو ڈرون کے ذریعے پیزا بھیج کر باقاعدہ اس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے اور ڈیلیوری کا یہ نظام پاکستان کے منتخب شہروں کی منتخب برانچوں میں دستیاب ہے۔ویڈیو دیکھئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here