بورے والا علاقہ تھانہ ماڈل ٹاون نزد ڈگری کالج روڈ حادثہ

0
771

تفصیل کے مطابق
بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر جس کے نتیجہ میں فوذیہ بی بی دختر جابر علی سکنہ ماچھیوال 4 WB شدید زخمی ہوگئ جس کو تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کیا گیا تشویشناک حالت پرDHQ ہسپتال وھاڑی ریفر کر دیا گیا لیکن وھاڑی جاتے ہوے راستے میں ہی دم توڑ گئ

پولیس نے کاروائ کرتے ہوے بس کو تحویل میں لے کر بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here