پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری ،پی سی بی نے آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے ایسے شہر میں بلانے کا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

0
727

ایشیا کپ آتے ہی پاکستانی کرکٹ مداحوں کے چہروں پر خوشیاں آگئی ہیں ا ور تمام پاکستانیوں نے قومی ٹیم سے ٹائٹل جیتنے کی امیدیں لگا رکھی ہیں ۔اب پی سی بی نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو کراچی میں میچز کھیلنے کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق اگلے سال 17مارچ کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ ’پی ایس ایل‘ کے فائنل کے بعد پی سی بی آسٹریلیا کو کراچی میں 2 ون ڈے کھیلنے کی دعوت دے گا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز اگلے برس کھیلی جانی ہے،یہ میچز 19 سے 31 مارچ کے درمیان کھیلے جائیں گے لیکن پی سی بی پی ایس ایل کے فوری بعد2 ون ڈے کراچی میں کرانے کا خواہش مند ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here