کبیروالا: تھانہ 12 میل کی حدود میں ڈرون طیارہ گر گیا۔

0
743

ڈرون طیارہ رائے پور کے کھیتوں میں گرا۔
ڈرون طیارہ گرنے کے فوری بعد علاقے میں خوف حراس پھیل گیا۔ ڈرون طیارہ دس فٹ لمبا اور آٹھ فٹ چوڑا ہے، پولیس پولیس تھانہ 12میل نے موقع پر ڈرون طیارہ اپنی تحویل میں لےلیا، ڈرون طیارے میں خفیہ کیمرے نصب ہے، پولیس.
ڈرون طیارے کا وزن بچاس کلو سے زائد ہے پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here