اسد عمر نے ٹیکس دینے والے پاکستانیوں پر بجلیاں گراں دی ، نہ دینے والوں کو خوشخبری سنا دی ، پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہے گئے

0
669

حکومت نے منی بجٹ کی تجاویز پیش کر دی ہیں جس میں گزشتہ حکومت کی جانب سے نان فائلرز پر لگائی جانے والی پابندی پی ٹی آئی کی حکومت نے ختم کر دی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم نا ن فائلرز کیلئے نئی گاڑی اور جائیداد خریدنے پر عائد پابندیاں ختم کر رہے ہیں جبکہ بینک ٹرانزیکشن پر نان فائلرزکو 0.6 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا ۔اسد عمر کا کہناتھا کہ چار لاکھ روپے سالانہ کمانے والے شخص پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ یوریا کیلئے 6 سے 7 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دی جاچکی ہے ۔زیادہ تنخواہ والے افرادپرگزشتہ سال کی نسبت ٹیکس کم کررہے ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here