ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے پاک بھارت میچ میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع

0
755

وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔

نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ عمرہ ادائیگی اورروضہ رسول ﷺپرحاضری بھی دیں گے۔اس کے بعد عمران خان بدھ کی شام سعودی عرب سے ابوظہبی روانہ ہوں گے جہاں کل دبئی میں ہونیوالے پاک بھارت کرکٹ میچ میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع ہے اور امکان ہے وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔

واضح رہے کہ یو اے ای کے ولی عہد محمدبن زیدالنہیان وزیراعظم عمران خان کااستقبال کریں گے جبکہ وزیراعظم کودورے کی دعوت ولی عہد محمدبن زید نے دے تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here