پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس بیرون ملک لاپتاہو گئی اور ۔۔۔

0
685

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں لاپتا ہو گئی ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہناہے کہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار جمعرات کو کینیڈا میں لاپتا ہوئی جس کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی ہے ، ایئر ہوسٹس فریحہ مختار کا تعلق لاہور سے ہے اور پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور تلاش جاری ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here