موٹروے پولیس کے دو آفیسرز بس ہوسٹس کو ہراساں کرنے والے کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر معطل

0
958
bus hostess harassment

یوکے نیوزلائن (آن لائن) گزشتہ دنوں دوران سفر ایک مسافر نے بس ہوسٹس سے بدتمیزی کی تھی اور اپنے آپ کو ایف آئی اے کا افسر ظاہر کرکے بس ہوسٹس کو دھمکیاں دیں کہ وہ اسے بس سے نیچے پھینک دے گا اور اپنے ساتھ لے جائے گا۔ سوشل میڈیا پر یہ وڈیو وائرل ہونے پر موٹر وے حکام نے موٹر وے کے دو افسروں کو معطل کردیا جنہوں نے اس مسافر کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے اس کو بس سے اتار کر دوسری بس میں بٹھا کر روانہ کردیا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=FsUTITrkvG4

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here