میرا کی فلم ‘ باجی’ کا ٹریلر ریلیز، فلم کی کہانی واضح ہوگئی

0
879
baaji-1-1556007518

پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا طویل عرصے بعد فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے فلم انڈسٹری میں واپسی کررہی ہیں۔ فلم کے ٹیزرمیں ان کے اسٹائل اوراداکاری نے سب کو متاثر کیا تھا جسے دیکھ کرناقدین بھی میرا کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اورفلمی شائقین اس فلم کو میرا کی فلموں میں دھماکےدار واپسی قرار دے رہے تھے۔
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) اداکارہ میرا کی فلم ‘باجی’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا جس میں فلم کی کہانی واضح ہوجاتی ہے۔یہ ایک شمیرا نامی اداکارہ کے عروج و زوال
کی کہانی ہے جو دس سال تک عروج دیکھنے کے بعد زوال کی جانب گامزن ہے۔ فلم میں اداکارہ آمنہ الیاس ایک ایسی نوآموز اداکارہ کا کردار نبھارہی ہیں جو شمیرا کی جگہ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔فلم 28 جون کو ریلیز کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here