ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ

0
744
1698214-westvssa-1560155912-842-640x480

ساؤتھمپسٹن: کرکٹ ورلڈکپ کے 15ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی سی سی ورلڈکپ کے 15ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز نے ایونٹ میں اب تک 2 میچز کھیلے جن میں وہ ایک میں کامیاب اور ایک میں ناکام رہے ہیں تاہم جنوبی افریقا کو تینوں میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

https://twitter.com/cricketworldcup/status/1138011810798493696/photo/1

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here