مافیا عدلیہ کودھمکیاں دے کربیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے، وزیراعظم

0
759

اسلام آباد: 

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے اورریاستی اداروں اورعدلیہ پردباؤ ڈالا جارہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ، دھمکیاں دے رہا ہے جب کہ مافیا منی لانڈرنگ کےذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here