سوشل میڈیا پر جعلی پیر کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

0
423
fake peer arrest in rawalpindi

صادق آباد پولیس نے جعلی پیر ملزم راجہ خالد محمود کو گرفتار کر لیا، پولیس

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے جعلی پیر کی گرفتاری کے لیے ایس پی راول رائے مظہر اقبال کو خصوصی ٹاسک دیا تھا، پولیس

خاتون کی درخواست پر جعلی پیر راجہ خالد محمود کے خلاف مقدمہ درج، پولیس

جعلی پیر راجہ خالد محمود نے دھوکہ دہی سے1 لاکھ 45 ہزار روپے لیے اور نازیبا حرکات کیں، پولیس

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی جعلی پیر کی گرفتاری پر ایس پی راول اور ٹیم کو شاباش، پولیس

جعلی پیروں اور نوسر بازی کر کے سادہ لوح عوام کو لوٹنے اور ہراساں کرنے والوں کےخلاف آپریشن جاری رہے گا، ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال

ترجمان راولپنڈی پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here