کراچی میں تیسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔

0
438
third marriage bride beaten up by wife

نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں تیسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ شادی میں سابقہ بیوی نے دولہے کی پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ واقعے کے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دولہے کے کپڑے پھٹے دیکھے جاسکتے ہیں۔
https://youtu.be/DeQUnqcpFGc
تقریب میں موجود افراد کی اطلاع پر شادی ہال پہنچے۔ پولیس

دولہے کو زخمی حالت میں تیموریہ تھانے منتقل کیا گیا ہے۔ دونوں فیملیز کو تھانے طلب کیا ہے۔ پولیس

معاملے کی تحقیقات کے بعد واقعے کی تفصیل سامنے آئے گی۔پولیس

ابتدائی طور پر سابقہ بیوی کا الزام ہے کہ شوہر بنا بتائے تیسری شادی کر رہا تھا۔ پولیس

عدالتی حکم کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here