2 سالہ معذور بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

0
408
Muhammad Riaz arrested by police for rape case

راولپنڈی

ائرپورٹ پولیس کی فوری کاروائی، 12 سالہ معذور بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،
ملزم محمد ریاض کا گھر میں آنا جانا تھا، والدین متاثرہ بچی
ابتدائ تحقیقات کے مطابق متاثرہ بچی کے والدین ہسپتال گئے، ان کی غیر موجودگی میں ملزم نے معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،
ائرپورٹ پولیس واقعہ کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر موقعہ پر پہنچی اور ملزم محمد ریاض کو گرفتار کر لیا،
متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے،
معصوم بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، میرٹ پر تفتیش کرتے ہوۓ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا، اے ایس پی سول لائنز بینش فاطمہ
بچوں کے ساتھ زیادتی اور استحصال کرنے والے معاشرہ کے ناسور ہیں، ملزم کو معزز عدالت سے سخت سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار
معصوم بچی سے زیادتی کے ملزم کی فوری گرفتاری پر سی پی او کی ایس پی پوٹھوہار اور ٹیم کو شاباش،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ، سی پی او محمد احسن یونس

ترجمان راولپنڈی پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here