باولنگ کوچ وقار یونس دوسرے میچ کا حصہ نہیں ہونگے

0
562
Bowling coach Waqar Younas will not be in the next match copy

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کاکہنا ہے کہ باولنگ کوچ پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد فیملی سے ملنے وطن واپس آجائیں گے،وقار یونس جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے نہیں ملے،پی سی بی کاکہنا ہے کہ وقار یونس نے فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کی درخواست کی تھی،وقار یونس کی فیملی رواں ہفتے وطن پہنچے گی۔

پی سی بی نے کہاہے کہ پاکستان اورجنوبی افریقہ میں سیریز کا آغاز26 جنوری سے ہوگا،وقار یونس جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قومی سکواڈ کو جوائن کرلیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here