قومی باکسر محمد وسیم کا لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

0
299

نیپیئر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی باﺅلرز کی خوب درگت بنائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپیئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور حیدر علی نے اننگز کا آغاز کیا تو حیدر علی جلد ہی پویلین لوٹ گئے مگر

محمد رضوان نے پراعتماد اور جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے کیوی باﺅلرز کی خوب درگت بنائی اور کرارے چھکوں کیساتھ ساتھ مصالحے دار چوکے بھی جڑے۔ محمد رضوان نے 59 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 89 رنز بنائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here