دو معروف فٹ بالر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

0
651
Two famous footballers have contracted the corona virus

لندن(آن لاین) مانچسٹر سٹی کے سٹار فٹبالر کائیل واکر اور گیبریل جیسس اور کلب کے عملے کے دو ممبروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ان دونوں سٹار پلیئرز اور کلب کے دو ممبران نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔کلب کے تمام افراد اپنے ساتھیوں کی جلد یابی اور ٹھیک ہونے کے ساتھ کرسمس کی خوشیاں منانے کی خواہش رکھتے ہیں ۔ دونوں کھلاڑیوں نے منگل کے روز ایک کوارٹر فائنل میں آرسنل کے خلاف فتح میں حصہ لیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here