غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

0
697
غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

میڈیا میں شعیب اختر کے پرانے انٹرویو کا کلپ وائرل ہوگیا جس میں انھوں نے غزوہ ہند سے متعلق پیشگوئیوں کو دہرایا تھا۔ فوٹو: فائل

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کرنے والا بھارت پاکستانی پیسر شعیب اختر کے ” غزوہ ہند” سے متعلق پیشنگوئیوں کی بات پر چراغ پا ہوگیا۔

میڈیا میں شعیب اختر کے پرانے انٹرویو کا کلپ وائرل ہوگیا ہے، جس میں انھوں نے غزوہ ہند سے متعلق پیشگوئیوں کو دہرایا تھا، جس کے مطابق بھارت کو دو بار مسلمان فتح کریں گے اور کشمیر پر ان کے غاضبانہ قبضے کا خاتمہ کریں گے۔

واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ایک برس سے سخت لاک ڈاؤن لگاکر کاروبار زندگی معطل کرکے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کررکھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here