آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ٹیم آف ڈیکڈ کی فہرست جاری کر دی ، پاکستان کے کتنے کھلاڑی شامل ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

0
581
ICC releases list of T20 team of decks, how many Pakistani players are included The answer will disprove all your guesses

دبئی (آن لائن )آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ٹیم آف ڈیکڈ کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی بھی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹیم کی کپتانی کا سہرا بھارتی کھلاڑی ایم ایس دھونی کے سر پر سجایاہے جبکہ ٹیم میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز ، آسٹریلیا کے ایرون فنچ ، میکسویل ، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل ، کیرون پولارڈ ، بھارت کے روہت شرما، ویرات کوہلی اور بمرا جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔آئی سی سی ریکنگ میں بابراعظم پہلے نمبر پر ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ آئی سی سی کی ٹیم آف ڈیکڈ میں جگہ نہیں بنا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here