وہ بھارتی کرکٹر جس نے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے میں ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

0
565
The Indian cricketer who surpassed Virat Kohli in getting the highest compensation

ممبئی(آن لاین) جسپریت بمرا نے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے میں ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

جسپریت بمرا نے رواں برس بورڈ سے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے میں ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جب کہ فٹنس مسائل کا شکار روہت شرما اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔اگرچہ بی سی سی آئی کی جانب سے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والوں میں کوہلی سرفہرست ہیں تاہم اس سال چونکہ انھوں نے آسٹریلیا سے دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلا، اس لیے ایک اضافی میچ فیس کی وجہ سے سب سے زیادہ تنخواہ بمرا کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here