کرک انفو نے2020کے لئے تینوں فارمیٹس کی بہترین ٹیموں کا اعلان کردیا، کون کونسے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟آپ بھی جانیں

0
558
Karak Info announces the best teams of all three formats for 2020, which Pakistani players are included You also know

لندن(آن لائن)معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے2020کے لئے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی فارمیٹس کی بہترین ٹیمیں اناؤنس کی ہیں۔ٹیسٹ ٹیم میں پاکستان کے دو کھلاڑی بابر اعظم اور شان مسعود جگہ بنانے میں کامیاب رہے،ٹیسٹ ٹیم میں کوئی بھی بھارتی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا۔

ون ڈے کرکٹ ٹیم میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا ہے،ون ڈے کرکٹ ٹیم میں 6 آسڑیلوی جبکہ تین بھارتی کھلاڑی شامل ہیں۔ٹی ٹوینٹی ٹیم میں پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان منتخب ہوئے ہیں دیگر کھلاڑیوں میں ویسٹ انڈیز،بھارت،انگلینڈاور ساوتھ افریقہ کے دو،دو کھلاڑی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here