جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا،سنسنی خیز ٹیسٹ میچ کا نتیجہ سامنے آگیا

0
545
The result of the thrilling Test match between South Africa and Sri Lanka has come to light

جوہانسبرگ(آن لائن)جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی،بہترین کھیل پر ڈین ایلگرکو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

سری لنکا نے پہلی اننگز میں 157 رنز سکور کئیے تھے،جس کے جواب میں جنوبی افریقہ نے 302 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا،جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈین ایلگر نے پہلی اننگز میں شاندار سینچری سکورکی،سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں 211 رنز بناسکی یوں جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے صرف67 رنز کا ٹارگٹ ملا جو اس نے بغیر کی نقصان کے پورا کرلیا۔ڈین ایلگر کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here