روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا

0
567
روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد : نیا سال شروع ہوتے ہی ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں نئے سال کے پہلے روز ڈالر کی قدر 160 روپے سے زائد بھی رہی البتہ کاروبار کا اختتام چودہ پیسے اضافے سے 159 روپے 97 پیسے پر ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 160 روپے 20 پیسے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال کے اختتام تک ڈالر روبہ زوال ہورہا تھالیکن نیا سال آتے ہی ڈالر نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔اور اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ

نیب کو لگام دینا پڑے گی، آپ لوگوں کو اس جگہ پہنچا رہے ہیں کہ جہاں وہ خودکشی کرلیں۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا
دیکھنے میں آرہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 160 روپے 20 پیسے ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here