ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع

0
588
ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع

امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی۔

خود سے چلنے والی یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گی۔

کیڈیلک کار 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سےمسافروں کوایک چھت سے دوسری چھت تک پہنچائےگی۔

کارساز کمپنی یہ گاڑی جلد مارکیٹ لانے کے لیے پرعزم ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here