پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے،جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

0
515
Playgrounds began to settle in Pakistan, the South African cricket team reached Pakistan

کراچی(آن لائن)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،38 رکنی سکواڈکو لے کر چارٹر فلائٹ کراچی پہنچی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مہمان ٹیم کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے جائیں گے اورقرنطینہ بھی رہے گی ۔مہمان ٹیم 13 سال بعد پاکستان آئی ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچزکھیلے جائیں گے،پہلا ٹیسٹ26 فروری سے کراچی میں ہوگا،دوسراٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here