آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی،کون کونسے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟

0
533
ICC releases new ODI rankings, which Pakistani players are included?

ابوظہبی( آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے،بیٹسمیوں کی رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے جبکہ باؤلرز میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے اور محمد عامر نویں نمبر پر موجود ہیں۔

نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں میں بھارت کے روہت شرما دوسرے ،یوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔وں ڈے باؤلرز کی رینکنگ میں افغانستان کے مجیب الرحمان دوسرے اور پاکستان کے محمد عامر نویں نمبر پر موجود ہیں ۔آل راؤنڈرز کی فہرست میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن پہلے جبکہ عماد وسیم پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here