وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

0
547
وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

I have tested positive for Covid-19 and self isolating at home. Requesting everyone for prayers. JazakAllah Khair.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) February 1, 2021

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں حماد اظہر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آئسولیشن اختیار کر لی ہے، عوام سے میری صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here