گوگل پر ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کی آزمائش

0
537

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل پر صارفین کی آسانی کے لیے ‘ہش ٹیگ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ مواد سرچ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع ہو گئی ہے۔

سرچ انجن پر اب ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کے فیچر کو شامل کرنے کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

اس فیچر کے تحت صارفین گوگل پر زیادہ سے زیادہ مواد تلاش کر سکیں گے۔

اس نئے فیچر کے ذریعے آپ کو سرچ کی جانے والی چیزوں سے متعلق ہیش ٹیگ کا استعمال کرنا ہو گا جس کے بعد گوگل اس ہیش ٹیگ سے متعلق تمام تر مواد کی فراہمی یقینی بنائے گا۔

گوگل کی جانب سے اس فیچر کو تمام تر صارفین کے لیے پیش کرنی کی کوئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here