دوسرے ٹیسٹ سے قبل اہم انگلش باؤلر انجری کا شکار ہوگئے

0
580
Leading English bowlers suffered injuries before the second Test

نیودہلی(آن لائن )انگلینڈکے فاسٹ باؤلر جوفر آرچر انجری کے سبب دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق کہنی کی انجری کے سبب فاسٹ باؤلر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 13 فروری سے چنائی میں شروع ہوگا۔انگلینڈ کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here