شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈسے باہر ہو گئے

0
1012
Shadab Khan was dropped from the squad against South Africa and Zimbabwe

لاہور( آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈ سے باہر ہو گئے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شاداب خان کے بائیں پیر پر چوٹ لگی تھی،شاداب خان کے ایکسرے میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا، پی سی بی کاکہناہے کہ شاداب خان کا چار ہفتے بعد ری ہیب ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here