spot_img
Friday, April 4, 2025
spot_img
Homeسپورٹس نیوزدوسرے ون ڈے میچ کے ہیرو فخز زمان نے قوم کے ...

دوسرے ون ڈے میچ کے ہیرو فخز زمان نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

-

- Advertisement -

جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے میچ کے ہیرو فخر زمان نے سپورٹ کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ کرک انفو پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آپ کے پیار اور سپورٹ کرنے کا شکریہ،پاکستان کو سپورٹ کرتے رہیں۔فخر زمان نے دوسرے ون ڈے میچ میں تن تنہا پاکستان کو فتخ کے کنارے تک پہنچا دیا تھا مگر دیگر کوئی بلے باز ان کے ساتھ وکٹ پر کھڑا نہ ہوسکا۔بہترین اننگز پر دنیا بھر سے کرکٹ شائقین ان کو داد دے رہے ہیں۔فخز زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 193 رنز کی اننگز کھیلی تھی اور وہ آخری اوور میں رن آؤٹ ہوگئے تھے۔

Related articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

7,500FansLike
183FollowersFollow
4,000FollowersFollow
1,185SubscribersSubscribe

Latest posts