spot_img
Friday, April 4, 2025
spot_img
Homeسپورٹس نیوزمصباح الحق کی اہلیہ بھی خطروں کی کھلاڑی، پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو...

مصباح الحق کی اہلیہ بھی خطروں کی کھلاڑی، پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

-

- Advertisement -

سوات(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیراگلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

عظمی خان کی جانب سے یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کی گئی ہے۔ پیراگلائیڈنگ کی یہ ویڈیو معروف سیاحتی مقام مالم جبہ کی ہے۔عظمی خان سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور بچوں کے ہمراہ ویڈیو ز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Related articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

7,500FansLike
183FollowersFollow
4,000FollowersFollow
1,185SubscribersSubscribe

Latest posts