مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

0
886
marriam nawaz coronavirus test positive

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی۔
marriam nawaz coronavirus positive
مریم نواز نے اپریل میں بھی کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی تھی۔ حال ہی میں مریم نواز نے آزاد کشمیر اسمبلی کی الیکشن مہم بھرپور طریقے سے چلائی ہے اور جلسے جلوسوں میں حصہ لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here