مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

لاہور ( آن لائن) قومی ٹیم مینجمنٹ، کپتان اور سینئر کھلاڑی آل راؤنڈر عماد وسیم کے روئیے سے سخت ناراض ہوگئے جو دوسرے ٹی 20 میچ میں اوور مکمل کرنے کے بعد کپتان کو بتائے بغیر باہر چلے گئے اور اس وجہ سے ہی انہیں تیسرے ٹی 20میچ سے باہر کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ نیوزی کے دوران ابتدائی دو ٹی 20 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران ٹیم مینجمنٹ آل راؤنڈرعماد وسیم کے روئیے سے ناراض ہوئی کیونکہ وہ اپنا اوورمکمل کرنے کے بعد پٹھے میں کچھاؤ کا بہانہ کر کے گراؤنڈ سے باہر گئے۔

ٹیم کے کپتان شاداب خان بھی اس معاملے سے لاعلم نکلے اور سینئر کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں شاداب خان سے میچ کے دوران عماد وسیم کے روئیے کی شکایت کی۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان عماد وسیم کے رویے پر ناراض ہوئے اور ٹیم مینجمنٹ کو شکایت کر دی جس کی وجہ سے عماد وسیم کو تیسرے ٹی 20 میچ سے ڈراپ کیا گیا جبکہ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو نظم و ضبط کا خیال رکھنے کا لیکچر بھی دیا۔

اس زمرے سے مزید

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

کراچی: کلفٹن دو دردریا کے قریب پہاڑی پتھر پر...

انضمام الحق نے پی ایس ایل ٹیلنٹ اپنے کھاتے میں ڈال لیا

لاہور: انضمام الحق نے پی ایس ایل کا سارا...

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا فیصلہ

لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے...

انقلابی ڈیزائن کا مسافر طیارہ، ایندھن کا خرچ 20 فیصد کم

برلن: کچھ عرصہ قبل برلن کی ٹفٹس یونیورسٹی کے...