مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

کنفیڈریشن (ایپنیک) کے انتخابات لاہور پریس کلب میں مکمل ہو گے

پریس ریلیز
آل پاکستان نیوز پیپرز ایمپلائزکنفیڈریشن (ایپنیک) کے انتخابات لاہور پریس کلب میں مکمل ہو گے۔ عہدیداران دو سال کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر محمد آصف کے اعلان کے مطابق محمد عرفان علی کراچی چئرمین، منصور ملک لاہورسیکرٹری جنرل، حاجی محمد ابراہیم لاہور سنیر وائس چئرمین،مرزا عمران بیگ کراچی، اصغر خان لاہور، شیخ وحید اسلام آباد وائس چئرمین اور محمد عقیل خان اسلام آباد فنانس سیکرٹری منتخب قرار پائے
All-Pakistan-Newspapers-Employees-Confederation-(APNEC)

جبکہ اسسٹنٹ سیکرٹری کے عہدے پر غلام فریدالدین کراچی، خالد محمود، عبیداللہ منتخب ہوئے۔
این ای سی کے اراکین میں عتیق الرحمن، حیدر عباس، محمد فراز خان، شعیب ڈھلوں، منصور یوسف، آسامہ عباس، عاطف عارف، محمد انیل شاہد، عمران ایوب، محمد فیاض، اظہر ملک، اور مبشر احمد کامیاب ہوئے ہیں۔

اس زمرے سے مزید

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر آگہی مہم

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر...