مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلام آباد: او آئی سی کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن کے وفد نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق او آئی سی کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن کے وفد نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ چری کوٹ سیکٹر پہنچنے پر وفد کو سیکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی گئی۔ وفد کو شہری آبادی کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
وفد کو دشمن کی فائرنگ سے آبادی کے تحفظ کے لیے بنکرز کی تعمیر کے بارے میں بھی بتایا گیا، اس بابت آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ او آئی سی کے وفد نے فائر بندی کی خلاف ورزی سے متاثرہ افراد، دیہی دفاعی کمیٹیوں اور شہری انتظامیہ سے بھی ملاقاتیں کیں۔
او آئی سی وفد نے زمینی حقائق سے آگہی میں تعاون فراہم کرنے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے لائن آف کنٹرول پر صورت حال کا حقیقی ادراک کرنے میں بہت مدد ملی۔

اس زمرے سے مزید

حسن اور حسین ںواز کا بھی جلد بذریعہ انٹرپول گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (آن لائن). سابق وزیر اعظم میاں نواز...

صارفین کے شدید تحفظات کے بعد واٹس ایپ کا اہم اقدام

واٹس ایپ نے فیس بک کے ساتھ صارفین کا...

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(پہلا حصہ)

واجد شمس الحسن بنیادی طور پر صحافی تھے، عین...