پی کے نیوزلائن ہر فرد کی پرائیوسی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کسی بھی سطح پر کسی شخص کی پرائیوسی کی خلاف ورزی نہ ہو. اگر آپ ہماری پرائیویسی پالیسی کے بارے میں مزید معلومات کے خواہشمند ہیں تو ہم اس سے ہمارے رابطہ کریں کے صفحہ میں دی گئی معلومت کے ذریعے مزید راہنمائی لے سکتے ہیں.
کوکیز: کسی بھی آن لائن ویب سائیٹ میں اس پر آنے والے وزیٹرز کی ترجیحات اور سرگرمی کی معلومات محفوظ رکھنے کے لئے کوکیز یا ایک چھوٹا سا پروگرامنگ سکرپٹ استعمال ہوتا ہے. مختلف اشتہاری پارٹنرز کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اس ویب سائٹ پر آنے والوں کی ترجیحات سے آگاہ ہوکر اپنے اشتہارات بہت انداز میں پیش کرسکیں. یادرہے کہ پی کے نیوزلائن اپنی ویب سائیٹ پر کسی بھی طرح کی معلومات محفوظ نہیں کرتا.تاہم اس ویب سائٹ پر ہمارے ایڈورٹائزنگ پارٹنرز اپنے انداز میں مختلف سکرپٹس استعمال کرسکتے ہیں جن پر پی کے نیوزلائن کا کسی بھی طرح اختیار نہیں ہے نہ ہی ان کی حاصل کردہ معلومات پی کے نیوزلائن استعمال کرتا ہے.
ایڈ سینس:
پی کے نیوزلائن کا واحد آمدن کا ذریعہ اس ویب سائٹ پر دکھائی دئیے جانے والے اشتہارات ہیں جو کہ پی کے نیوزلائن اپنے ایڈورٹائزنگ پارٹنر گوگل سے حاصل کرتا ہے. گوگل اپنے اشتہارات کو اپنے صارفین تک بہتر انداز میں پہنچانے کے لئے اس ویب سائٹ پر آنے والوں کی ترجیہات ریکارڈ کرتا ہے جیسے کہ آپ کا آئی پی ایڈریس، کس صفحے پر آپ نے کلک کیا اور کہاں سے سرچ کر کے آپ مطلوبہ ویب سائٹ پر آئے. ان معلومات پر پی کے نیوزلائن کو کسی قسم کا اختیار نہیں ہے نہ ہی یہ معلومات ہمارے سرور پر محفوظ ہوتی ہیں.
مزید راہنمائی:
اگر آپ اوپر دی گئی پرائیویسی پالیسی سے متفق نہیں یا مزید راہنمائی چاہتے ہیں تو ہم سے بذریعہ ای میل رابطہ کرسکتے ہیں. ہمارا ای میل ایڈریس ہے:[email protected]