مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

اسمارٹ فون کے لیے گوگل سرچ انجن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں

مینلوپارک: گوگل کی ایک عادت ہے کہ وہ کسی تشہیر کے بغیر اپنے یوزر انٹرفیس اور ڈیزائن کو تبدیل کرتا رہتا ہے۔ لیکن اب اسے نے فون پر اپنے سرچ انجن کو ایک نیا ڈیزائن دیا ہے جسے اس نے ’ببلیئر، باؤنسیئراور گوگلیئر‘ کہا ہے۔

اس نئے انٹرفیس کو جلد ہی ریلیز کیا جائے گا لیکن بعض صارفین کو اس کی جانچ کی سہولت دی گئی ہے۔ گوگل کےتجزیہ کاروں کے مطابق اس کا نیا ڈیزائن دیکھنے میں بہت اچھا ہے۔
گوگل نے فون سرچ انجن کا انداز پانچ سال بعد بدلا ہے جس میں ہر سیکشن کے درمیان فاصلوں کو کم کیا گیا ہے اور نتائج بھی کم کئے گئے ہیں۔ اس طرح گوگل ڈیزائنر نے جگہ کی کمی بیشی کو کام میں لاتے ہوئے اسے نگاہوں کےلیے مزید قابلِ قبول بنایا ہے۔ کئی جگہوں پر فونٹ کو گوگل ہی کے ایک دوسرے فونٹ سےبدلا گیا ہے۔

پھر سرچ انجن کی ٹیب کو پڑھنے کےلئے آسان بنایا گیا ہے اور سرچ بار کا شیڈو بڑھایا گیا ہے۔ نالج پینل میں ٹٰبس کو جدید انداز کے بٹنوں سے تبدیل کردیا گیا ہے اور اس میں آؤٹ لائن اور ٹٰیکسٹ کو ایک کنٹراسٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ اسکرولنگ کی سمت بتانے کے لیے تصویر کے کنارے کو گول کیا گیا ہے۔

رزلٹ پیج کا ٹائٹل بڑھایا گیا ہے تاکہ دیکھنے میں نمایاں نظرآئے۔ جبکہ سجیسشن کو سادے ٹیکسٹ کی بجائے نیلگوں رنگ کے بٹنوں میں بیان کیا گیا ہے۔ گوگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ فون سرچنگ کو ’گوگل ذدہ‘ کرنا چاہتے ہیں۔ اب بات ہوجائے بلبل اور باؤنس کی تو سرچ بار میں گوگل کے الفاظ کو گول کیا گیا ہے جس سے دیکھنے میں بہت خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔ اسے ڈیزائننگ کرنے والوں ماہرین نے بھی سراہا ہے۔

اس زمرے سے مزید

ماحولیاتی آلودگی کے باعث جگنو اور تتلیاں معدومی کا شکارہوتی ہیں

پاکستان میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی، ٹریفک کے دھوئیں، کیڑے...

ایک ہی بار

آپ کسی دن کسی ٹھنڈی جگہ پر بیٹھ کر...

شپ منٹس میں حشرات کی موجودگی، چاول برآمدات زوال کا شکار

لاہور:  پاکستان کی برآمدات کا بیشتر انحصار زراعت پر ہے۔...

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ،تیسرے دن کا کھیل ختم

کراچی ( آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے...