مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

اگر فیس بک میسنجر پر کوئی آپ کو یہ پیغام بھیجے تو کبھی بھی نہ کھولیں، اپنے اکاؤنٹ سے محروم ہوسکتے ہیں

نیویارک: فیس بک میسنجرپر اگر آپ کو کوئی ویڈیو لنک موصول ہوتا ہے تو اسے ہر گز مت کھولیں ورنہ آپ کا اکاﺅنٹ ہیک ہو سکتا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ وارننگ سائبر سکیورٹی فرم ’سوفوس‘ (Sophos)کی طرف سے فیس بک صارفین کے لیے جاری کی گئی ہے۔ فرم کے ماہرین نے بتایا ہے کہ ہیکرز کی طرف سے فیس بک میسنجر پر ایک پیغام پھیلایا جا رہا ہے۔

یہ پیغام دراصل ایک ویڈیو لنک ہے جس کے ساتھ ’Is it you?‘ لکھا ہوتا ہے۔ جونہی صارف اس لنک کو کھولنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے سامنے فیس بک کی ’لاگ اِن‘ سکرین نمودار ہوتی ہے۔ اس میں جب صارف اپنا ’یوزر نیم‘ اور ’پاس ورڈ‘ داخل کرتا ہے تو یہ چیزیں ہیکرز کے پاس چلی جاتی ہیں کیونکہ نمودارہونے والی یہ سکرین جعلی ہوتی ہے اور ہیکرز اس کے ذریعے صارف کے اکاﺅنٹ کی لاگ ان معلومات حاصل کرکے اسے ہیک کر لیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ ”اگر آپ کسی ایسے لنک پر کلک کرتے ہیں جو آپ کو فیس بک کی لاگ ان سکرین پر لے جاتا ہے تو پہلے اس پیج کا URLچیک کر لیں۔ اگر جعلی سکرین ہوئی تو اس کا ’یو آر ایل‘ facebook.comنہیں ہو گا بلکہ یونہی کوئی الفاظ ہوں گے۔ اس صورت میں کبھی بھی اپنی لاگ ان معلومات اس پیج پر داخل مت کریں۔“

اس زمرے سے مزید

پاکستانی جاسوس نے درجنوں بھارتی فوجی افسران کے کمپیوٹرز ہیک کیے

نئی دہلی: پاکستانی جاسوس نے 2015 سے 2018 کے...

عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلمیں

کراچی: اس عید الفطر پر اداکارہ مہوش حیات کی...

شکتی کپورکا بیٹی کی شادی کی خبروں پرحیران کن ردعمل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے اپنی بیٹی شردھا...

5 سال میں پاکستانی برآمدات 36.7 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان، آئی ایم ایف

اسلام آباد:   بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...