مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے

میانوالی: 

وزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ موسی خیل کے نزدیک نمل یونیورسٹی ٹیچنگ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران موسٰی خیل میں تعمیر کیے جانے والے میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ٹیچنگ اسپتال کے سنگ بنیاد میں انیل مسرت اور ان کی فیملی بھی شرکت کرے گی یہ ٹیچنگ اسپتال رفعہ مسرت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تعمیر کیا جائے گا۔

ٹیچنگ اسپتال کے سنگ بنیاد کے بعد وزیراعظم  4 بجے  ریلوے اسٹیشن میانوالی پر لاہور کے لیے چلائی جانے والی میانوالی ایکسپریس کا افتتاح بھی کریں گے، یہ ٹرین داؤد خیل سے لاہور تک چلے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد افتتاحی تقریب کے میزبان ہوں گے۔ وزیراعظم کے دورے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

ریاست مدینہ: ایک کسوٹی

کہتے ہیں کہ کسی شخص کو دفتر سے ایک...

کنگنا رناوت کی فلم ’ججمنٹل ہے کیا‘ کے پوسٹر کے چربہ ہونے کا الزام

ممبئی:  غیر ملکی اداکارہ نے بھارتی فلم ’ججمنٹل ہے کیا‘...

بھوک کا اسٹیٹس بھوک کا اسٹیٹس

کہا جاتا ہے کہ دنیا چاند پر پہنچ گئی...

شکتی کپورکا بیٹی کی شادی کی خبروں پرحیران کن ردعمل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے اپنی بیٹی شردھا...