مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

وفاق کا کراچی کے تین اسپتال چلانے سے انکار، سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ

کراچی: وفاق نے کراچی کے تین اسپتالوں کو چلانے سے انکار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاق نے کراچی کے تین بڑے اسپتالوں کو چلانے سے معذوری ظاہر کردی، وفاق نے کراچی کے تین بڑے اسپتال جن میں جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کو چلانے سے انکار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی کابینہ کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ درکار بجٹ دستیاب نہیں، کراچی کے تین بڑے اسپتال نہیں چلاسکتے، سندھ حکومت کو موقع دیا جائے کہ وہ کراچی کے تین اسپتالوں کی واپسی کے لیے نظرثانی درخواست دائر کرے۔

کراچی کے تین بڑے سرکاری اسپتالوں کی منتقلی کے معاملے پر مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ کراچی کے عوام سے نیازی سرکار کو کوئی سروکار نہیں۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

12 زبانوں میں گانے والا انڈیا کا پرنس آف پاپ ارمان ملک

رومان کے شہزادے کے طور پر مشہور ارمان ملک...

رنگ روڈ– دوسرا پانامہ سکینڈل

راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے...

Solicite

شوکت مقدم پاکستان نیوی کے سابق آفیسر ہیں، ریٹائرمنٹ...

انضمام الحق اور سرفراز احمد بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب

چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کو...