مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد کے نواحی گائوں 163 اے نائن ایل میں افسوسناک واقعہ

حقیقی بھتیجے نے اپنے چچا اور چچی کو رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ڈاکٹر نذیر احمد اپنے بیوی بچوں کے ساتھ گھر پر سویا ہوا تھا۔
ملزم جعفر کو اپنے چچا ڈاکٹر نذیر احمد اور چچی روابینہ بی بی پر شک تھا کہ انہوں نے اس پر تعویز جادو ٹونا کیا ہوا ہے
ملزم جعفر گذشتہ رات گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا۔
مقتولین کی بیٹی شکیلہ نذیر نے بتایا کہ ملزم جعفر نے پہلے میری والد ہ پر فائڑنگ کی اور بعد میں میرے والد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
ملزم جعفر واردات کے بعد موقع سے اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگیا ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ نعش قبضہ میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔
پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

اس زمرے سے مزید

عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلمیں

کراچی: اس عید الفطر پر اداکارہ مہوش حیات کی...

دنیا کی سب سے طویل سلائیڈ جہاں آپ مسلسل چار منٹ تک پھسلتے رہیں گے

ملائیشیا: پہاڑوں اور جنگلوں کے درمیان خوبصورتی سے قائم...

معدے کی جلن دورکرنے میں دودھ مفید قرار

پینسلوانیہ: سینےاور معدے کی جلن کم کرنے کے لیے...